Sugar | چینی
Jan 06 2026
ماش ریٹ آج کا اور تبصرہ
Jun 13 2023 23:18:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے پیر سے ٹیکس ان پیڈ مالوں پر جرمانہ عائد کر دیا ہے روزانہ کی بنیاد پر جرمانہ عائد ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کی اپنے صارفین سے التماس ہے کہ ٹیکس ان پیڈ مال خریدنے سے پہلے اپنے ڈیلروں سے خلاصہ کر کے مال خریدیں۔ کوشش کریں پہلے اپنے ٹرک اسٹینڈ والے سے گاڑی کنفرم کریں پھر اپنے ڈیلر سے طے کر لیں جرمانہ کے متعلق طے کر کے مال خریدیں اور لوڈ کرائیں۔ تاکہ بعد میں کسی قسم کی پریشانی نہ بنے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ٹیکس ان پیڈ میں اور ٹیکس پیڈ میں اس وقت 250 روپیہ بوری کا فرق ہو گیا ہے۔ جن لوگوں کے پاس ٹیکس ان پیڈ مال پڑے ہوئے ہیں وہ فوراً مل سے مال اٹھوا لیں۔ .
Jun 13 2023 18:37:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11700 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جون کے سودوں کے 11820/25 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کی 12400 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ حاضر میں سیل بہت کم ہے۔ .
Jun 13 2023 17:56:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 201/202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے نپر کوالٹی گودام کے مالوں کا۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک تھا لیکن کھل کر نہیں مل رہے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کی مینیفسٹ آگئ ہے لیکن جہاز ابھی تک کراچی پورٹ پر برتھ نہیں ہوا ہے۔ کرمسن مسور بازار دھارا 205/207 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرچوں کوالٹی مالوں کے بھاؤ 218/220 روپیہ کلو تک ہیں۔ .
Jun 13 2023 17:25:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی کے ریٹ ریگولر کوالٹی کے 10500 سے 13000 تک رکے ہوئے ہیں۔ کراچی پرانا مصری برسیم 11200/300 جبکہ نیا 14000 روپیہ من تک ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر تیز ہے جس کی وجہ سے امپورٹرز ریٹ بڑھا کر مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی آج انڈیا میں برسیم کے ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس فصل بہت تگڑی ہے ہندوستان میں تقریباً 175000 سے 200000 بوری کے لگ بھگ انڈیا کی فصل ہے۔ جبکہ 40000/45000 بوری پچھلے سال والی بچی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق انڈیا اس سال 250/300 کنٹینر تک مصر سے برسیم خریدے گا یہ ایک اندازہ ہے۔ انڈیا کے ایمپورٹرز نیا مصری برسیم کے 900 ڈالر سے زائد کے خریدار نہیں ہیں۔ پاکستان کے ایمپورٹرز بھی فل الحال بکنگ نہیں لے رہے ہیں ریٹ کم ہونے کے انتظار میں ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر کی وجہ سے تھوڑی بہت کھینچ ضرور ہے لیکن مصری مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ مصر والے 1020 ڈالر مانگتے ہیں لیکن اگر کوئی خریدار ہو تو 1000 ڈالر میں بھی مل جاتا ہے نیا۔ فل الحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Jun 13 2023 17:14:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اچھے گولڈن مال شارٹ ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں شام میں۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پورٹ 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 330/335 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ۱یم ایم 355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405/410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jun 13 2023 17:00:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید 4000 روپیہ من گرم ہے اور 88000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے کوئٹہ منڈی میں۔ فل حال ڈیمانڈ اچھی ہے۔ بیچنے والے بڑھا بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Jun 13 2023 16:59:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ تل فیصل آبار منڈی میں 18000 سے 18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے .
Jun 13 2023 16:57:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jun 13 2023 16:54:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3525 روپیہ من تک ہی ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل لائن بھی 8800 روپیہ کوئنتل تک ریٹ ہے۔ .
Jun 13 2023 16:52:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور پرانی 6800 جبکہ نئ 6600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 13 2023 16:49:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3700/3800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 235/240 تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جواروں کا نیچے ِبکرا نہیں ہے فل حال۔ .
Jun 13 2023 16:21:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 14150/14200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر ٹائیٹ ہوا ہے اور 289.25 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب برما سے بکنگ بھی 10/15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1150/55 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اسی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے۔ تاہم خریداری ضرورت کے مطابق کی خریداری کر رہے ہیں کیونکہ ریٹ کافی ہائی ہیں۔ .
Jun 13 2023 16:14:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں جام پور کوالٹی نئی کے 14500/15000 روپیہ من تک ہیں۔ جام پور منڈی میں آج 1400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 12600 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کولڈ اسٹور والی ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 13 2023 16:02:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر مال کی بیچ کم ہے۔ جون کے سودوں کا 11805/10 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جولائی کے سودوں کی 12355/60 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 13 2023 16:00:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 116 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے زیادہ مال ایک ہی پارٹی کے ہاتھ میں ہے۔ جیسے ہی آج انٹر بنک ڈالر 289.25 کی آواز آئ کراچی کے امپورٹرز نے سیل بند کر دی جسکی وجہ سے مارکیٹ ٹائیٹ ہو گئی ہے۔ تاہم پورٹ پر تھوڑی تھوڑی ییلو پیس لگنی شروع ہو گئی ہے۔ 15 جون کو پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کی وجہ سے مارکیٹ میں کھینچ ضرور بن گئی ہے لیکن لمبی چوڑی تیزی نظر نہیں آتی۔ کیونکہ آگے چل کر پورٹ پر آمد شروع ہو جاے گی۔ .
Jun 13 2023 15:58:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ بہتر ہو گئے اور 168 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر 289.25 روپیہ ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی کھینچ دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Jun 13 2023 15:57:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11475/85 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ 11650 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم آ رہی ہے۔ جون کے سودوں کے 11815/20 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jun 13 2023 15:02:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11625 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جون کے سودوں کا 11765 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کا 12325 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ ریڈی میں کافی کھینچ نظر آرہی ہے۔ .
Jun 13 2023 13:17:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے اگست ڈلوری مالوں کا۔ پرانے مال 11100/200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jun 13 2023 13:05:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اچھے گولڈن مال شارٹ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی گودام 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 330/335 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405/410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jun 13 2023 13:01:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3700/3800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 235/240 تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جواروں کا نیچے ِبکرا نہیں ہے فل حال۔ .
Jun 13 2023 12:33:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باریک تل 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 13 2023 12:31:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی پورٹ پر کل 18000 ٹن مال لگا ہے۔ نپر مسور 199 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنت پر۔ کرمسن مسور بازاد دھارا کوالٹی 204/205 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال شارٹ ہے۔ جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 13 2023 12:16:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انہتائ گرم ہے اور 90000 روپیہ من تک ریٹ مانگ رہے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 84000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا بکنگ بہتر ہے 6200 ڈالر کے لیول ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے امپورٹرز تھوڑا تھوڑا مال منگواتے ہیں جو آسانی سے ِبک جائے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ِبکرا بمپر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jun 13 2023 12:12:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے گولی دھنیا ایرانی 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 13 2023 12:05:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اچھے مال نہیں ہیں مارکیٹ میں اچھے مال 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jun 13 2023 12:02:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 12000/12500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال گاہک نہیں ہے۔ 15000/16000 روپیہ من تک ریٹ لگاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگلے دنوں میں بارشیں متوقع ہیں۔ جس کی وجہ سے کولڈ سٹور والے مال بیچنے والے ابھی رکے ہوئے ہیں۔ .
Jun 13 2023 11:31:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ المعیز 2 شوگر ملز 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11900 مانگ رہے ہیں جبکہ کمالیہ 11700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 11600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 11625 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11650 گھوٹکی 11675 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 11800 شاہمراد 11800 مہران فاران آباد گار 11825 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودوں کے 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے ہفتے میں 10 روپے کی تیزی رکارڈ کی گئ ہے۔ ابھی تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے مارکیٹ میں۔ تاہم حاضر والے مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Jun 13 2023 11:07:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14100 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش 14500 جبکہ ماش ثابت ایس کیو 14550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرتا ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5/289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 13 2023 10:52:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے گوجر خان منڈی میں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 06 2026
Jan 06 2026
Jan 06 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott