پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 180/82 تک کام ہوے ہیں نپر مسور بھی 182 میں کام ہوا ہے۔ کرمسن ریٹیل کوالٹی 183/84 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی تھی۔ کراچی سے فیصل آباد منڈی کیلئے بہت کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے