پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8700 رمضان 8425 اور العربیہ 8425 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ شوگر ملز 8400 بھون 8400 کشمیر 8400 اور عبداللہ شوگر ملز 8450 جیسے حالات ہیں فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر 8475 چنار 8450 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8400 آر وائی کے 8400 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی 8360/65 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں ڈگری 8175 ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8175/8200 النور پرانا مال 8225 جبکہ نیا مال 8325 جیسے حالات ہیں۔ مہران فاران آباد گار مٹیاری وغیرہ 8350/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری 8625 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔