پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودوں کے 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن بازار دھارا 180/182 جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ پرچون کوالٹی مالوں کے 184 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور ایڈوانس پیمنٹ پر 181.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔