پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی دال کوالٹی 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ریگولر کوالٹی مسور 180/82 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ اچھی کوالٹی 184 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 183 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔