پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9600 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے 80/20 کوالٹی نئے مال کا جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 100/200 روپیہ تیز ہوا ہے اور 11600/1700 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔