پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی مارکیٹ 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دادو ہلکے مال 2800 روپجہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
سفید جوار گنگا 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 50 روپیہ من بہتر ہے 3900/3950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 200/250 توڑے کی آمدن تھی۔