پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی مارکیٹ 500/1000 کمزور ہوئ ہے اور ٹکڑا 11000/11500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی 16000/16500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا کی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ پر پریشر ہے۔