پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون پاپولر 8525 سلانولی 8500 العریبیا شوگر ملز 8500 عبداللہ 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں جھنگ 8450 بھون 8475 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8550 کمالیہ 8500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8400 یونائٹڈ 8400 اتحاد 8410 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8560 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8375 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاق پچھلے دو ہفتوں میں 4 روپے مارکیٹ کمزور ہو چکی ہے۔ سندھ میں 8200 سے 8250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔