پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 25/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 8475 جبکہ دسمبر 8615 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8425 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جھنگ 8475 بھون 8485 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔