پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی 3100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔
سفید جوار ہائبرڈ گنگا کراچی 235 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آمدن 250/300 توڑے کی تھی۔