پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7350 جبکہ پرانی 7550 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کی مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ یہ 25/50 روپیہ من روز تیز ہوتی ہے یہ پکی تیزی کی نشانی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔