پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8975 بھلوال شوگر ملز 9000 پاپولر 8925 سلانوالی 8925 العربیہ 8925 المعیز 2 8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں رمضان شوگر ملز 8925 سفینہ 8925 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8900 کمالیہ 8875 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8750 یونائٹڈ 8750حمزہ 8830 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8865 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8730 گھوٹکی 8730 اور اے کے ٹی 8730 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ باندی انصاری شوگر ملز ، سانگھڑ تھر پارکر 8600 النور 8620 آباد گار 8700 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔