پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ کرمسن پورٹ 176/177 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال کے 180 سے 183 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاو۔ نپر مسور کے 183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں اور لوکل مارکیٹ میں مسور کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ فیصل آباد منڈی میں ایک دو دن سے نیچے ڈیمانڈ بہتر تھی۔ کراچی پورٹ پر 5 کنٹینر نپر جبکہ 35 کنٹینر کرمسن مسور کی آمدن تھی۔