پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 6850/6900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن پر 2750 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ لائن پر بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تاہم تھل کی منڈیوں میں بیچ آ جاتی ہے۔ یک دم تیز ہوا ہے اس لئے پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔