پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 70/30 10600 جبکہ 80/20 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوا ہے اور 11100 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ ملا جلا رجحان ہے۔