پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے مال کا 179 کا خریدار ہے۔ ریگولر کوالٹی پیک مال 183 جبکہ ریٹیل ٹیکس کوالٹی 185 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 185 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پورٹ پر آمد کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی تصور کیا جا رہا ہے