پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2475/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5800/5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔