پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مزید مندہ ہوا ہے اور 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیمانڈ آہستہ آہستہ سست ہو گئ ہے۔ اس وقت صرف حیدرآباد اور سکھر میں ہلکی پھلکی ڈیمانڈ چل رہی ہے۔ ملتان کافی سست ہو گیا ہے۔