پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8850 بھلوال 8850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8750 رمضان 8750 سلاںوالی 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8750 المعیز 2 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8475 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8450/60 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ایس جی ایم 8450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8250 سے 8300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ کریکشن میں ہے۔ بڑے کھلاڑی نفع پکا کر گئے ہیں۔فل حال نیچے ڈیمانڈ بھی سست ہے۔