پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 11000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی نیا 12000 تک کام ہوے ہیں اب 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھر پارکر کی لائنوں پر 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ کافی تیز ہوگئی ہے۔