پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8600 بھلوال 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8500 رمضان 8500 سلاںوالی 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں المعیز 2 8475 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8375 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8320/30 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8175 مہران 8175 فاران 8180 آباد گار 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔