پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں آج کی پیمنٹ پر 8270 تک کام ہوے ہیں۔ آج کی پیمنٹ کے سودے بعض ڈیلروں کے پاس ہیں جو پیمنٹ کی وجہ سے ڈیلروں نے بیچے ہیں۔ تاہم کل پرسوں کی پیمنٹ پر 8300 جیسے حالات ہیں جبکہ نومبر کے سودے 8370 تک ہوے ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔