پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دیسی موٹے تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے لوکل میں اچھی ڈیمانڈ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔