پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 170 جبکہ ریگولر 172 اچھی کوالٹی 176 جیسے حالات ہیں۔ نپر 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کا گاہک ہے لیکن فل حال بیچ کم ہے۔ جیسے ہی ریٹ تھوڑا نیچے آتا ہے گاہک بننا شروع ہو جاتا ہے اور سیلنگ کم ہو جاتی ہے۔