پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر میں 8180 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8220 تک کام ہو کر دوبارہ 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8240 کا خریدار بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جب گنے کی قیمت کا اعلان ہو گا تو مارکیٹ گھوم جاے گی۔