پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8600 بھلوال 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8500 سلانوالی 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رمضان شوگر مل کا مال مارکیٹ میں آنا شروع ہو گیا ہے۔ 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور سانگلہ شوگر ملز کے 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8245 روپیہ کوئنٹل جبکہ فارورڈ 8300 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8230/35 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ کرن اور مٹیاری شوگر ملز چل پڑی ہیں۔ زیریں سندھ 8085/8125 روپیہ کوئنٹل کےلیول پر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مل والے 250 کے ریٹ کے قریب گنا لے رہے ہیِں۔ لیکن گورنمنٹ کی جانب سے ابھی بھی کوئ حتمی نوٹس نہیں آیا۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔