پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8750 بھلوال 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8625 سلانوالی 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8625 سانگلہ 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8625 المعیز 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8470 اتحاد 8475 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8460/65 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 8325 مہران 8360 فاران 8370 آبادگار 8380 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ 8490/95 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔