پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ رات 14000 کا خریدار بن گیا تھا لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر تھی۔ ملتان منڈی میں 14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں حاضر لوڈنگ والے مال بہت تھوڑے رہ گئے ہیں۔ آج پورٹ پر 17 کنٹینر کی آمد تھی۔