پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8115 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8225 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے۔ سینٹرل پنجاب۔ اپر سندھ اور زیریں سندھ کی تمام ملوں کی اپنے اپنے حساب سے مارکیٹ بہتر ہے۔