پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن پورٹ کے مال 168/169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بازار دھارا مال کے 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات کرنے پر انہوں نے بتایا کے فل حال کھل کر سیلنگ نہیں آتی ہے۔ نپر مسور کے 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 220.80 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں مسور ثابت کرمسن 585 کنٹینر جبکہ نپر/ نگٹ 43 کنٹینر کی آمدن تھی۔