پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7200 تک کام ہوے ہیں۔ پرانی بھی 7400 تک فروخت ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لائن سے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ فیصل آباد میں انویسٹرز بھی خریدار ہیں۔ جبکہ ملرز بھی بھرپور خریدار ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔