پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 کوالٹی شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 10800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ کھل کر سیلنگ نہں ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی برابر سی ہی ہے. مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔