پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 158/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جس طرح کی کوالٹی اسی طرح کا ریٹ۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین پرچون کوالٹی 175/78 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر مسور 168/70 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔