پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 8850 تک کام ہوے ہیں پورٹ کے جبکہ گودام کے سودے 8900 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ چونکہ بکنگ کا پڑتا 980 ڈالر کے حساب سے 9350 کا ہے۔ اس لئے ملرز اور ٹریڈرز دونوں ہی دلچسپی سے خریداری کر رہے ہیں۔