پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 12500 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 12800/13000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج حیدرآباد منڈی میں بھی ریٹیل کی گاہکی سست تھی کیونکہ سندھ میں ہندو برادری کا دیوالی کا تہوار ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ کل شام سے سکھر حیدرآباد کی گاہکی دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔