پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 7 کنٹینر برازیل مونگ کی آمدن تھی۔