پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12400 جبکہ باریک تل 11600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں تو اتنا دم خم نہیں ہے۔ تاہم سردیوں کی وجہ سے لوکل ڈیمانڈ شروع ہو گئی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں گاہک بن جاتا ہے۔