پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب 80/20 کوالٹی 10000 روپیہ کوئنٹل جبکہ 70/30 9800 روپیہ کوئنٹل اور 50/50 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 10700/800 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہک سست ہے۔