پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8010 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پیر پیمنٹ 8030/35 جیسے حالات ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8160 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں 8200/8225 مانگنا شروع ہو گئی ہیں۔