پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50/100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6850/6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگ کے جبکہ نئ مونگ 6750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر 20 کنٹینر کی آمدن تھی برازیل مونگ کی۔