پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 200/300 روپیہ من کمزور اوپن ہوا ہے اور 11300/500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 11800/12000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ فل الحال سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے اکتوبر کے سودے سیلر آپشن خریدے ہوے ہیں ان کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہے جس کی وجہ سے ان کے سودے مارکیٹ میں نیلام ہونے کے لئے ا جاتے ہیں اور مارکیٹ ڈھیلی ہو جاتی ہے۔