پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں ضعیم برانڈ 11600 جبکہ سٹار برانڈ 11800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں دن کے وقت تو گاہکی اچھی تھی اسوقت تھوڑی سلو غ۔ تاہم کراچی کے امپورٹرز بھی زیادہ کم کر کے بیچنے کو تیار نہیں ہیں۔