پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں باریک تل 11200/300 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج لوکل دھلائی والے گاہک ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ امید ہے کہ 15 اکتوبر کے بعد لوکل ڈیمانڈ میں مزید اضافہ متوقع ہے۔