پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مندہ ہو گئ تھی تاہم شام کے اوقات میں دوبارہ اچھی گاہکی نکلی ہے اور مارکیٹ دوبارہ 90 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے۔ 7940 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8150/60 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔