پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور اپنی جگہ قائم ہے۔ 188/90 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نپر مسور صرف فالکن بریج کمپنی کے پاس ہے وہ کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دیتا۔ اس لئے مارکیٹ برقرار ہے۔ دوسری جانب مسور کرمسن وی آئ پی کوالٹی جو پرچون میں ثابت ہی فروخت ہوتا ہے اس کا ریٹ 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کوئی دم خم نہیں ہے۔