پا کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے 70/30 10300 اور 50/50 10100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11000 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 230.20 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔