پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر 195/196 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن پرچون کوالٹی اچھے مال کےریٹ 5/7 روپے زیادہ ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ جہاز والے مال کی 185 میں سیلنگ آ رہی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں نپر نگٹ 680 ڈالر جبکہ کرمسن 730 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہک خاموش ہے۔