+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 15:07:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13385 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔