+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 15:53:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں 13375 جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودے 13420 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔